سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ امامت کے متعلق احادیث ۔ حدیث 865

نماز کیلئے کس طریقہ سے جانا چاہئے؟

راوی: عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمن زہری , سفیان , زہری , سعید , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الزُّهْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَيْتُمْ الصَّلَاةَ فَلَا تَأْتُوهَا وَأَنْتُمْ تَسْعَوْنَ وَأْتُوهَا تَمْشُونَ وَعَلَيْکُمْ السَّکِينَةُ فَمَا أَدْرَکْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا فَاتَکُمْ فَاقْضُوا

عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمن زہری، سفیان، زہری، سعید، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم لوگ نماز پڑھنے کیلئے آؤ تو تم لوگ نماز کیلئے دوڑتے ہوئے نہ آؤ بلکہ معمول کی رفتار کے مطابق نماز کیلئے آؤ اور مطمئن رہو اور تم کو جس قدر نماز مل جائے اتنی جماعت سے نماز ادا کرو اور جس قدر نماز نے مل سکے اس کو تم (سلام پھیرنے کے بعد) ادا کر لو۔

It was narrated that Abu Rafi’ said: “After the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had prayed ‘Asr, he would go to Banu ‘Abdul-Ashhal to speak to them, until the time for Maghrib came.” Abu Rafi’ said: “While the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was hastening to pray Maghrib, we passed by Al-Baqi and he said: ‘Fie on you, fie on you!’ That upset me so I slowed down, because I thought that he meant me. He said: ‘What is the matter with you? Keep up!’ I said:
‘Is there something wrong?’ He said: ‘Why are you asking that?’ I said: ‘Because you said: “Fie on you” to me.’ He said: ‘No, that was so-and-so whom I had sent to collect Zakah from the tribe of so-and-so, and he stole a Namirah and now he is clothed with something similar made of Fire.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں