سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ امامت کے متعلق احادیث ۔ حدیث 859

بغیر جماعت کے جماعت کا اجر کب ہے؟

راوی: اسحاق بن ابراہیم , عبدالعزیز بن محمد , ابن طحلاء , محصن بن علی فہری , عوف بن حارث , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ طَحْلَائَ عَنْ مُحْصِنِ بْنِ عَلِيٍّ الْفِهْرِيِّ عَنْ عَوْفِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوئَ ثُمَّ خَرَجَ عَامِدًا إِلَی الْمَسْجِدِ فَوَجَدَ النَّاسَ قَدْ صَلَّوْا کَتَبَ اللَّهُ لَهُ مِثْلَ أَجْرِ مَنْ حَضَرَهَا وَلَا يَنْقُصُ ذَلِکَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا

اسحاق بن ابراہیم، عبدالعزیز بن محمد، ابن طحلاء، محصن بن علی فہری، عوف بن حارث، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے بہترین طریقہ سے وضو کیا مسجد کے ارادہ سے پس جب وہ شخص مسجد میں داخل ہوگیا تو اس نے دیکھا کہ لوگ نماز ادا کرچکے ہیں تو اس شخص کو اسی قدر اجر و ثواب ملے گا جس قدر اس شخص کو ثواب ملا جو کہ جماعت میں شریک تھا اور جماعت والوں کا اجر و ثواب بالکل بھی کم نہیں ہوگا۔

It was narrated that ‘Uthman bin ‘Affan said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘Whoever performs Wudhu for prayer and does Wudha’ properly, then walks to (attend) the prescribed prayer, and prays with the people or with the congregation or in the Masjid, Allah will forgive him his sins.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں