سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ امامت کے متعلق احادیث ۔ حدیث 858

عذر کی وجہ سے جماعت چھوڑنا

راوی: محمد بن مثنی , محمد بن جعفر , شعبہ , قتادہ , ابوملیح

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحُنَيْنٍ فَأَصَابَنَا مَطَرٌ فَنَادَی مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ صَلُّوا فِي رِحَالِکُمْ

محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادہ، ابوملیح سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا کہ ہم لوگ غزوہ حنین میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھے وہاں پر بارش ہونے لگی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مؤذن نے نماز کے واسطے اذان دی اور اس نے کہا کہ تم لوگ اپنے اپنے ٹھکانوں میں نماز ادا کرلو

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever performs Wudu’ and does it well, then sets out for the Masjid and finds that the people have already prayed, Allah will decree for him a reward like that of those who attended (the prayer), without reducing the slightest from their reward.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں