سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ امامت کے متعلق احادیث ۔ حدیث 857

عذر کی وجہ سے جماعت چھوڑنا

راوی: محمد بن منصور , سفیان , زہری , انس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَضَرَ الْعَشَائُ وَأُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَابْدَئُوا بِالْعَشَائِ

محمد بن منصور، سفیان، زہری، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس وقت تم میں کسی کے سامنے شام کے وقت کا کھانا پیش ہو اور سامنے نماز ہو رہی ہو (مطلب یہ ہے کہ نماز عشاء کھڑی ہوگئی ہو) تو پہلے تم کھانے سے فارغ ہوجایا کرو۔

It was narrated from Abu Al Malih that his father said: “We were with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم in Hunain and it rained. The caller of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم called out, telling us: ‘Pray where you are.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں