وضو میں کتنی مرتبہ اعضاء کو دھونا چاہئے؟
راوی: حمید بن مسعدة , سفیان , ابن حبیب , شعبہ , نعمان بن سالم , ابن ابی اوس
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ سُفْيَانَ وَهُوَ ابْنُ حَبِيبٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ أَوْسِ بْنِ أَبِي أَوْسٍ عَنْ جَدِّهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَوْکَفَ ثَلَاثًا
حمید بن مسعدة ، سفیان ، ابن حبیب ، شعبہ، نعمان بن سالم ، حضرت ابن ابی اوس سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے دادا سے روایت کیا کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دونوں پہونچوں پر تین مرتبہ پانی ڈالتے دیکھا۔
It was narrated from (Aws bin) Abi Aws that his grandfather said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم trickle water into his hand until it started to drip from his hand, three times.” (Sahih)