امام سے آگے رکوع اور سجدہ کرنا
راوی: قتیبہ , حماد , محمد بن زیاد , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ مُحَمَّدٌ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا يَخْشَی الَّذِي يَرْفَعُ رَأْسَهُ قَبْلَ الْإِمَامِ أَنْ يُحَوِّلَ اللَّهُ رَأْسَهُ رَأْسَ حِمَارٍ
قتیبہ، حماد، محمد بن زیاد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص نماز کی حالت میں اپنا سر امام کے سر اٹھانے سے قبل اٹھا لیتا ہے تو وہ شخص اس بات کا خوف نہیں کرتا کہ اللہ تعالیٰ اس کا سر گدھے کے سر جیسا بنا دے۔
It was narrated that Abu Ishaq said: “I heard ‘Abdullah bin Yazid delivering a Khutbah. He said: ‘Al-Bara’, who was no liar, told us that when they prayed with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم he would raise his head from bowing and they would remain standing until they saw him prostrate, then they would prostrate.” (Sahih)