امام نماز پڑھنے میں کس قدر تخفیف سے کام لے؟
راوی: قتیبہ , مالک , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا صَلَّی أَحَدُکُمْ بِالنَّاسِ فَلْيُخَفِّفْ فَإِنَّ فِيهِمْ السَّقِيمَ وَالضَّعِيفَ وَالْکَبِيرَ فَإِذَا صَلَّی أَحَدُکُمْ لِنَفْسِهِ فَلْيُطَوِّلْ مَا شَائَ
قتیبہ، مالک، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم لوگوں میں سے کوئی امامت کرے توہلکی نماز پڑھے کیونکہ جماعت میں مریض بھی ہے اور بوڑھا آدمی بھی ہے اور جب کوئی شخص تنہا نماز پڑھے تو جس قدر دل چاہے نماز لمبی کرے یعنی چاہے جس قدر طویل رکعات پڑھے۔
It was narrated from Anas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to make his prayer very brief but still complete when leading people.(Sahih)