پہلی صف کی دوسری صف پر فضیلت
راوی: یحیی بن عثمان حمصی , بقیة , بحیربن سعد , خالد بن معدان , جبیربن نفیر , عرباض بن ساریہ
أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي عَلَی الصَّفِّ الْأَوَّلِ ثَلَاثًا وَعَلَی الثَّانِي وَاحِدَةً
یحیی بن عثمان حمصی، بقیة، بحیربن سعد، خالد بن معدان، جبیربن نفیر، عرباض بن ساریہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہلی صف کے واسطے تین مرتبہ دعا مانگا کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوسری صف کے واسطے ایک مرتبہ دعا مانگتے۔
It was narrated from Anas that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Complete the first row, then the one behind it, and if any row is to be left incomplete let it be the last row.” (Sahih)