سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 82

وضو میں اعضاء کو تین تین مرتبہ دھو نا

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ بن مبارک , اوزاعی , المطلب بن عبداللہ بن حنطب , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ قَالَ أَنْبَأَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي الْمُطَّلِبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا يُسْنَدُ ذَلِکَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَصِفَةُ الْوُضُوئِ غَسْلُ الْکَفَّيْنِ

سوید بن نصر ، عبداللہ بن مبارک ، اوزاعی ، المطلب بن عبداللہ بن حنطب ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے وضو کیا تو انہوں نے ہر ایک عضو کو تین تین مرتبہ دھویا اور فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی طرح کیا کرتے تھے یعنی عمل نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی طرح سے تھا۔

Al-Muttalib bin ‘Abdullah bin Hantab (narrated) that ‘Abdullah bin ‘Umar performed Wudu washing each part of the body three times, and he attributed that to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں