سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ امامت کے متعلق احادیث ۔ حدیث 817

امام کتنی بار یہ کہے کہ تم لوگ برابر ہوجاؤ؟

راوی: ابوبکر بن نافع , بہزبن اسد , حماد بن سلمہ , ثابت , انس

أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنِ نَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ اسْتَوُوا اسْتَوُوا اسْتَوُوا فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنِّي لَأَرَاکُمْ مِنْ خَلْفِي کَمَا أَرَاکُمْ مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ

ابوبکر بن نافع، بہزبن اسد، حماد بن سلمہ، ثابت، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمایا کرتے تھے تم لوگ برابر ہوجاؤ تم لوگ برابر ہوجاؤ تم لوگ برابر ہوجاؤ۔ اللہ کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے میں تم لوگوں کو اس طریقہ سے دیکھتا ہوں پیچھے کی جانب سے کہ جس طریقہ سے کہ میں تم کو آگے کی جانب سے دیکھتا ہوں۔

It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم turned to face us when he stood up to pray, before he said the Takbir, and said: ‘Make your rows straight and come close to one another, for I can see you behind my back.”(Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں