امام کس طریقہ سے صفوں کو درست کرے
راوی: قتیبہ بن سعید , ابواحوص , منصور , طلحہ بن مصرف , عبدالرحمن بن عوسجة , براء بن عازب
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ مُصَرِّفٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْسَجَةَ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَخَلَّلُ الصُّفُوفَ مِنْ نَاحِيَةٍ إِلَی نَاحِيَةٍ يَمْسَحُ مَنَاکِبَنَا وَصُدُورَنَا وَيَقُولُ لَا تَخْتَلِفُوا فَتَخْتَلِفَ قُلُوبُکُمْ وَکَانَ يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِکَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَی الصُّفُوفِ الْمُتَقَدِّمَةِ
قتیبہ بن سعید، ابواحوص، منصور، طلحہ بن مصرف، عبدالرحمن بن عوسجة، براء بن عازب سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کی صفوں کے درمیان ادھر ادھر تشریف لے جاتے اور ہمارے مونڈھوں اور سینوں پر ہاتھ پھیرتے تھے اور ارشاد فرماتے تم لوگ اختلاف نہ کرو ورنہ تم لوگوں میں اختلاف پیدا ہوجائے گا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت نازل فرماتا ہے اور فرشتے آگے کی صف والے نمازیوں کے لئے دعا مانگتے ہیں۔
It was narrated that Abu Mas’ud AI-Ansari said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to gently pat our shoulders (to make sure the row was straight) at the time of prayer, and he would say: ‘Keep (the rows) straight; do not differ from one another lest your hearts should suffer from discord. Let those who are mature and wise stand closest to me, then those who are next to them, then those who are next to them.” (Sahih)