وضو کرتے وقت اعضاء کو ایک ایک مرتبہ دھونا
راوی: محمد بن مثنی , یحیی , سفیان , زید بن اسلم , عطاء بن یسار , ابن عباس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَلَا أُخْبِرُکُمْ بِوُضُوئِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً
محمد بن مثنی ، یحیی، سفیان، زید بن اسلم ، عطاء بن یسار ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا کیا میں تم کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وضو سے خبردار نہ کروں پھر آپ نے وضو فرمایا۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “Shall I not tell you of the Wudu of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم? He performed Wudu by washing each part of the body once.” (Sahih)