جس وقت دو مرد اور دو خواتین ہوں تو کس طریقہ سے صف بنائی جائے؟
راوی: محمد بن بشار , محمد , شعبہ , عبداللہ بن مختار , موسیٰ بن انس , انس
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُخْتَارٍ يُحَدِّثُ عَنْ مُوسَی بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّهُ کَانَ هُوَ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأُمُّهُ وَخَالَتُهُ فَصَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلَ أَنَسًا عَنْ يَمِينِهِ وَأُمَّهُ وَخَالَتَهُ خَلْفَهُمَا
محمد بن بشار، محمد، شعبہ، عبداللہ بن مختار، موسیٰ بن انس، انس سے روایت ہے کہ وہ اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم موجود تھے اور ان کی والدہ محترمہ اور خالہ صاحبہ موجود تھیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت انس کو دائیں جانب کھڑا کیا اور والدہ صاحبہ اور خالہ کو اپنے پیچھے کھڑا کیا۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “I prayed beside the Prophet and ‘Aishah was behind us praying with us, and I was beside the Prophet praying with him.” (Sahih)