جس وقت دو مرد اور دو خواتین ہوں تو کس طریقہ سے صف بنائی جائے؟
راوی: سوید بن نصر , عبداللہ بن مبارک , سلیمان بن مغیرة , ثابت , انس بن مالک
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا هُوَ إِلَّا أَنَا وَأُمِّي وَالْيَتِيمُ وَأُمُّ حِرَامٍ خَالَتِي فَقَالَ قُومُوا فَلِأُصَلِّيَ بِکُمْ قَالَ فِي غَيْرِ وَقْتِ صَلَاةٍ قَالَ فَصَلِّي بِنَا
سوید بن نصر، عبداللہ بن مبارک، سلیمان بن مغیرة، ثابت، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک روز ہمارے مکان پر تشریف لائے تو اس وقت کوئی شخص وہاں موجود نہ تھا لیکن میں اور میری والدہ ایک یتیم لڑکا اور ام حرام میری خالہ موجود تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کھڑے ہو جاؤ میں تمہارے ساتھ نماز ادا کروں گا۔ اس وقت نماز کا وقت نہ تھا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھائی (تبرک کے واسطے)۔
It was narrated from Anas that he and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and his mother, and his maternal aunt (were together). The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed, and he told Anas to stand on his right and his mother and maternal aunt behind them. (Sahih)