جس وقت امام نماز پڑھائے تو اپنے جوتے کس جگہ رکھے؟
راوی: عبیداللہ بن سعید و شعیب بن یوسف , یحیی , ابن جریج , محمد بن عباد , عبداللہ بن سفیان , عبداللہ بن سائب
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ وَشُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ يَحْيَی عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی يَوْمَ الْفَتْحِ فَوَضَعَ نَعْلَيْهِ عَنْ يَسَارِهِ
عبیداللہ بن سعید و شعیب بن یوسف، یحیی، ابن جریج، محمد بن عباد، عبداللہ بن سفیان، عبداللہ بن سائب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جس روز مکہ مکرمہ فتح ہوا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھائی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے جوتے بائیں جانب رکھے۔
It was narrated that ‘Abdullah said: “When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم passed away, the Ansar said: ‘Let there be anAmIr from among us and an AmIr from among you.’ Then ‘Umar came to them and said: ‘Do you not know that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded Abu Bakr to lead the people in prayer? Who among you could accept to put himself ahead of Abu Bakr?’ They said: ‘We seek refuge with Allah from putting ourselves ahead of Abu Bakr.” (Hasan)