سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ قبلہ کے متعلق احادیث ۔ حدیث 774

ریشمی کپڑے میں نماز ادا کرنا

راوی: قتیبہ و عیسیٰ بن حماد زغبة , لیث , یزید بن ابوجبیب , ابوخیر , عقبة بن عامر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ وَعِيسَی بْنُ حَمَّادٍ زُغْبَةُ عَنْ اللَّيْثِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ أُهْدِيَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرُّوجُ حَرِيرٍ فَلَبِسَهُ ثُمَّ صَلَّی فِيهِ ثُمَّ انْصَرَفَ فَنَزَعَهُ نَزْعًا شَدِيدًا کَالْکَارِهِ لَهُ ثُمَّ قَالَ لَا يَنْبَغِي هَذَا لِلْمُتَّقِينَ

قتیبہ و عیسیٰ بن حماد زغبة، لیث، یزید بن ابوجبیب، ابوخیر، عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ریشم سے بنی ہوئی ایک قبا بطور تحفہ کے بھیجی گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو پہن کر نماز ادا فرمائی پھر جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز سے فراغت ہوگئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طاقت سے اس کو اتار کر پھینک دیا۔ پھر ارشاد فرمایا اہل تقوی کو اس کا پہن لینا مناسب نہیں ہے۔

It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed in a Khamisah that had markings, then he said: “These markings distracted me. Take it to Abu Jahm and bring me his Anbijani (A woolen garment with no markings).”

یہ حدیث شیئر کریں