صرف کرتے میں نماز ادا کرنے سے متعلق
راوی: قتیبہ , عطاف , موسیٰ بن ابراہیم , سلمہ بن اکوع
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا الْعَطَّافُ عَنْ مُوسَی بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي لَأَکُونُ فِي الصَّيْدِ وَلَيْسَ عَلَيَّ إِلَّا الْقَمِيصُ أَفَأُصَلِّي فِيهِ قَالَ وَزُرَّهُ عَلَيْکَ وَلَوْ بِشَوْکَةٍ
قتیبہ، عطاف، موسیٰ بن ابراہیم، سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں شکار میں جاتے وقت صرف کرتا ہی پہن لیا کرتا ہوں کیا اس طریقہ سے نماز ادا کر سکتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نماز ادا کرلو اور اس میں بٹن لگا لو اگرچہ ایک کانٹے کا ہو۔ (تا کہ تمہاری ستر نہ کھل سکے)
It was narrated that Sahl bin Saad said: “Some men used to pray with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم tying their lower garments tight like children, and it was said to the women: ‘Do not raise your heads until the men have sat up completely.” (Sahih)