سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ قبلہ کے متعلق احادیث ۔ حدیث 768

ایک کپڑے میں نماز پڑھنا

راوی: قتیبہ , مالک , ہشام بن عروہ , عمر بن ابوسلمہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّهُ رَأَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَی عَاتِقَيْهِالصَّلَاةُ فِي قَمِيصٍ وَاحِدٍ

قتیبہ، مالک، ہشام بن عروہ، عمر بن ابوسلمہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ام سلمہ کے مکان میں دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک کپڑا میں نماز ادا فرماتے ہوئے اور اس کے دونوں کنارے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کندھوں پر تھے۔

It was narrated that Salamah bin Al-Akwa’ said: “I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, I go hunting wearing nothing but a single shirt. Can I pray in it?’ He said: ‘Fasten it to yourself even with a thorn.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں