سترہ کے اور نماز کے درمیان سے نکل جانے کی وعید
راوی: قتیبہ , مالک , زید بن اسلم , عبدالرحمن بن ابوسعید , ابوسعید
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا کَانَ أَحَدُکُمْ يُصَلِّي فَلَا يَدَعْ أَحَدًا أَنْ يَمُرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ فَإِنْ أَبَی فَلْيُقَاتِلْهُ
قتیبہ، مالک، زید بن اسلم، عبدالرحمن بن ابوسعید، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم میں سے کوئی شخص نماز میں مشغول ہو تو کسی شخص کو اپنے سامنے سے نہ گزرنے دے اگر وہ یہ بات نہ مانے تو اس سے جھگڑا کرے۔
It was narrated from Kathir bin Kathir, from his father, that his grandfather said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم circumambulate the House seven times, then he prayed two Rak’ahs at the edge of the Maqam, and there was nothing between him and the people who were performing Tawaf.” (Da’if)