بحالت نماز کونسی شے کے سامنے سے گزرنے سے نماز فاسد ہوتی ہے اور کونسی شے سے نہیں
راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد , شعبة , منصور , ابراہیم , اسود , عائشہ
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کُنْتُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي فَإِذَا أَرَدْتُ أَنْ أَقُومَ کَرِهْتُ أَنْ أَقُومَ فَأَمُرَّ بَيْنَ يَدَيْهِ انْسَلَلْتُ انْسِلَالًا
اسماعیل بن مسعود، خالد، شعبہ، منصور، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سے گزرتی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت نماز میں مشغول رہتے تھے تو جس وقت میں اٹھنا چاہتی تو مجھے برا لگتا کہ میں وہاں سے اٹھ کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سے نکلوں چنانچہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سے آہستہ سے نکل جاتی تھی۔
It was narrated from Busr bin Saeed that Zaid bin Khalid sent him to Abu Juhaim to ask him what he had heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say about one who passes in front of a person who is praying? Abu Juhaim said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘If the one who passes in front of a person who is praying knew what (burden of sin) there is on him, standing for forty would be better for him than passing in front of him.” (Sahih).