نمازی شخص کے سترہ سے متعلق
راوی: عبیداللہ بن سعید , یحیی , عبیداللہ , نافع , عبداللہ ابن عمر
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَنْبَأَنَا نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کَانَ يَرْکُزُ الْحَرْبَةَ ثُمَّ يُصَلِّي إِلَيْهَا
عبیداللہ بن سعید، یحیی، عبیداللہ، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سامنے کی جانب نیزہ گاڑ لیا کرتے تھے پھر اس کی طرف رخ فرما کر نماز ادا فرماتے۔
It was narrated that Sahl bin Abi Hathmah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘When any one of you prays toward a Sutrah, let him get close to it and not allow the Saitan to sever his prayer for him.”(Sahih).