نمازی شخص کے سترہ سے متعلق
راوی: عباس بن محمد الدوری , عبداللہ بن یزید , حیوة بن شریح , ابواسود , عروہ , عائشہ
أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ تَبُوکَ عَنْ سُتْرَةِ الْمُصَلِّي فَقَالَ مِثْلُ مُؤْخِرَةِ الرَّحْلِ
عباس بن محمد الدوری، عبداللہ بن یزید، حیوة بن شریح، ابواسود، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے غزوہ تبوک میں دریافت کیا گیا کہ نمازی کے سترہ کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کجاوے کی پچھلی لکڑی کے برابر( کوئی چیز سامنے ہو تو پھر کوئی حرج نہیں)
It was narrated from Ibn ‘Umar concerning the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم he said: “He used to set up a short spear then pray facing toward it.” (Sahih).