سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 75

وضو کے لئے کس قدر پانی کافی ہے؟

راوی: محمد بن بشار , محمد , شعبہ , حبیب , عباد بن تمیم , ام عمارہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ ثُمَّ ذَکَرَ کَلِمَةً مَعْنَاهَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حَبِيبٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ يُحَدِّثُ عَنْ جَدَّتِي وَهِيَ أُمُّ عُمَارَةَ بِنْتُ کَعْبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَأُتِيَ بِمَائٍ فِي إِنَائٍ قَدْرَ ثُلُثَيْ الْمُدِّ قَالَ شُعْبَةُ فَأَحْفَظُ أَنَّهُ غَسَلَ ذِرَاعَيْهِ وَجَعَلَ يَدْلُکُهُمَا وَيَمْسَحُ أُذُنَيْهِ بَاطِنَهُمَا وَلَا أَحْفَظُ أَنَّهُ مَسَحَ ظَاهِرَهُمَا

محمد بن بشار ، محمد ، شعبہ، حبیب ، عباد بن تمیم ، حضرت ام عمارہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک پانی کا برتن لایا گیا کہ جس میں دو تہائی مد پانی تھا شعبہ کی ایک روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھوں کو (پانی سے) دھویا اور ان کو ملا اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کانوں میں مسح فرمایا اور مجھ کو یہ بات یاد نہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کانوں کے اوپر کی طرف مسح فرمایا (یا نہیں؟)

It was narrated from Shu’bah that Habib said: “I heard ‘Abbad bin Tamim narrate from my grandmother — who was Umm ‘Umarah bint Ka’b — that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم performed Wudu’, and he was brought a vessel in which there were two-thirds of a Mudd.” Shu’bah said: “I remember that he washed his forearms and started rubbing them, and he wiped the inside of his ear, but I do not remember whether he wiped the outside of them.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں