کون سے وقت بیت اللہ شریف کی جانب چہرہ کرنا لازم نہیں ہے
راوی: عیسی بن حماد , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , سالم , عبداللہ
أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَی الرَّاحِلَةِ قِبَلَ أَيِّ وَجْهٍ تَوَجَّهُ بِهِ وَيُوتِرُ عَلَيْهَا غَيْرَ أَنَّهُ لَا يُصَلِّي عَلَيْهَا الْمَکْتُوبَةَ
عیسی بن حماد، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم، عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھا کرتے تھے اونٹنی پر چاہے جس طرف اس اونٹنی کا رخ ہوتا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز وتر بھی اسی پر ادا فرماتے لیکن نماز فرض اس پر ادا نہ فرماتے۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “While the people were in Quba’, praying ub prayer, someone came to them and said that Revelation had come to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم the night before, and he had been commanded to face the Ka’bah. So face toward it. They had been facing toward Ash-Sham, so they turned to face toward the Ka’bah.” (Sahih)