گدھے پر بیٹھ کر نماز ادا کرنے کا بیان
راوی: قتیبہ بن سعید , مالک , عمرو بن یحیی , سعید بن یسار , عبداللہ ابن عمر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَی حِمَارٍ وَهُوَ مُتَوَجِّهٌ إِلَی خَيْبَرَ
قتیبہ بن سعید، مالک، عمرو بن یحیی، سعید بن یسار، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گدھے پر نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا اور اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چہرہ مبارک خیبر کا جانب تھا۔
It was narrated from Anas bin Malik that he saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم praying on a donkey while he was riding, praying toward Khaibar with the Qiblah behind him. Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: We do not know of anyone who reported anything to support what ‘Amr bin Ya said about praying on a donkey. As for the Hadith of Yahyah bin Saeed from Anas, what is correct is that it is Mawqaf. And Allah knows best. (Sahih)