سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ مساجد کے متعلق کتاب ۔ حدیث 740

ہر جگہ نماز پڑھنے کی اجازت

راوی: حسن بن اسماعیل بن سلیمان , ہشیم , سیار , یزیدالفقیر , جابربن عبداللہ

أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ حَدَّثَنَا سَيَّارٌ عَنْ يَزِيدَ الْفَقِيرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جُعِلَتْ لِي الْأَرْضُ مَسْجِدًا وَطَهُورًا أَيْنَمَا أَدْرَکَ رَجُلٌ مِنْ أُمَّتِي الصَّلَاةَ صَلَّی

حسن بن اسماعیل بن سلیمان، ہشیم، سیار، یزیدالفقیر، جابربن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا روئے زمین میرے لئے مسجد اور پاک بنا دی گئی، لہذا میری امت میں جس شخص پر نماز کا وقت (جہاں) آجائے، اسے چاہئے کہ (وہیں زمین پر) نماز پڑھ لے۔

It was narrated from Anas bin Malik that Umm Sulaim asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم li to come to her and pray in her house so that she could take (the place where he prayed) asaMufalla (prayerplace). So he came to her arm she went and got a reed mat and sprinkled it with water, and he prayed on it, and they prayed with him.(Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں