وضو کے لئے کس قدر پانی کافی ہے؟
راوی: عمرو بن علی , یحیی , شعبہ , عبداللہ بن جبیر , انس بن مالک
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ بِمَکُّوکٍ وَيَغْتَسِلُ بِخَمْسِ مَکَاکِيَّ
عمرو بن علی ، یحیی ، شعبہ، عبداللہ بن جبیر، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مکوک پانی سے وضو فرماتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانچ مکوک پانی سے غسل فرمایا کرتے تھے۔
It was narrated that ‘Abdullah bin Jabr said: “I heard Anas bin Malik say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to perform Wudu with a Makkuk (cup) and Ghusl with five Makkuks (cups).” (Sahih)