مسجد میں بیٹھ کر نماز کا منتظر رہنا
راوی: قتیبہ , مالک , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْمَلَائِکَةَ تُصَلِّي عَلَی أَحَدِکُمْ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاهُ الَّذِي صَلَّی فِيهِ مَا لَمْ يُحْدِثْ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ
قتیبہ، مالک، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بلاشبہ فرشتے دعا مانگتے ہیں تم میں سے اس شخص کے واسطے جو کہ بیٹھا رہتا ہے اس جگہ پر جہاں پر اس نے نماز ادا کی جس وقت تک اس شخص کا وضو نہ ٹوٹے۔ وہ کہتے ہیں کہ اے اللہ مغفرت فرما دے اس شخص کی اور اس پر رحمت نازل فرما۔
Sahl As-Sa’idi, may Allah be pleased with him, said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم i say: ‘Whoever is in the Masjid waiting for the prayer, he is in a state of prayer.” (Hasan)