سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ مساجد کے متعلق کتاب ۔ حدیث 736

جو شخص کسی مسجد کے پاس سے گذرے اس کے متعلق

راوی: محمد بن عبداللہ بن عبدالحکم بن اعین , شعیب , لیث , خالد , ابن ابوہلال , مروان بن عثمان , عبید بن حنین , ابوسعید بن معلی

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ بْنِ أَعَيْنَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ ابْنِ أَبِي هِلَالٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَرْوَانُ بْنُ عُثْمَانَ أَنَّ عُبَيْدَ بْنَ حُنَيْنٍ أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِي سَعِيدِ بْنِ الْمُعَلَّی قَالَ کُنَّا نَغْدُو إِلَی السُّوقِ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَمُرُّ عَلَی الْمَسْجِدِ فَنُصَلِّي فِيهِ

محمد بن عبداللہ بن عبدالحکم بن اعین، شعیب، لیث، خالد، ابن ابوہلال، مروان بن عثمان، عبید بن حنین، ابوسعید بن معلی سے روایت ہے کہ ہم لوگ صبح کے وقت بازار جایا کرتے تھے دور نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں تو ہم لوگ مسجد کے پاس سے گذرتے اور وہاں پر نماز ادا فرماتے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The angels send alah upon any one of you so long as he is in the place where he prays, and so long as he does not invalidate his ablution, (saying): ‘Allah, forgive him, Allah, have mercy on him.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں