سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 73

جنبی کے غسل سے جو پانی بچ جائے اس کا حکم

راوی: قتیبہ بن سعید , لیث , ابن شہاب , عروہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا کَانَتْ تَغْتَسِلُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِنَائِ الْوَاحِدِ

قتیبہ بن سعید ، لیث ، ابن شہاب ، عروہ ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہی برتن میں غسل کیا کرتی تھیں۔

It was narrated from ‘Aishah that she used to perform Ghusl with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم from a single vessel. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں