سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ مساجد کے متعلق کتاب ۔ حدیث 726

مسجد کے اندر سونے سے متعلق

راوی: عبیداللہ بن سعید , یحیی , عبیداللہ , نافع , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ کَانَ يَنَامُ وَهُوَ شَابٌّ عَزْبٌ لَا أَهْلَ لَهُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَسْجِدِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عبیداللہ بن سعید، یحیی، عبیداللہ، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ جوان شخص تھے اور نوجوان غیر شادی شدہ ہونے کی حالت میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں مسجد نبوی کے اندر سویا کرتے تھے ۔

It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Spitting in the Masjid is a sin, and its expiation is to bury it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں