مسجد کے اندر چت لیٹ جانا کیسا ہے؟
راوی: قتیبہ , مالک , ابن شہاب , عباد بن تمیم
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ أَنَّهُ رَأَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسْتَلْقِيًا فِي الْمَسْجِدِ وَاضِعًا إِحْدَی رِجْلَيْهِ عَلَی الْأُخْرَی
قتیبہ، مالک، ابن شہاب، عباد بن تمیم سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے چچا حضرت عبداللہ بن زید بن عاصم سے سنا انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مسجد کے اندر چت لیٹے ہوئے دیکھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پاؤں پر پاؤں رکھے ہوئے تھے۔
It was narrated from Ibn ‘Umar, that when he was young and single, with no family, at the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم he used to sleep in the Masjid of the Prophet.(Sahih).