سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ مساجد کے متعلق کتاب ۔ حدیث 722

مسجد کے اندر ہتھیار نکالنے سے متعلق

راوی: عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمن و محمد بن منصور , سفیان

أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَمُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ قُلْتُ لِعَمْرٍو أَسَمِعْتَ جَابِرًا يَقُولُ مَرَّ رَجُلٌ بِسِهَامٍ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُذْ بِنِصَالِهَا قَالَ نَعَمْ

عبداللہ بن محمد بن عبدالرحمن و محمد بن منصور، سفیان سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عمرو سے عرض کیا کہ کیا تم نے حضرت جابر سے سنا ہے وہ فرماتے تھے کہ ایک شخص تیر لے کر حاضر ہوا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (اس کو دیکھ کر) ارشاد فرمایا تم تیر کے کونے کو پکڑ لو۔ اس شخص نے جواب دیا کہ بہت بہتر ہے۔

It was narrated that Al-Aswad said: “Alqamah and I entered upon ‘Abdullah bin Mas’ud and he said to us: ‘Have these people prayed?’ We said: ‘No.’ He said: ‘Get up and pray.’ So we went to stand behind him, and he put one of us on his right and the other on his left, and he prayed with no Adhan and no Iqarnah. When he bowed he interlaced his fingers and placed his hands between his knees, and he said: ‘I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم doing that “ (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں