گم شدہ شے مسجد میں تلاش کرنے کی ممانعت کا بیان
راوی: محمد بن وہب , محمد بن سلمہ , ابوعبدالرحیم , زید بن ابوانیسة , ابوزبیر , جابر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ جَائَ رَجُلٌ يَنْشُدُ ضَالَّةً فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا وَجَدْتَ
محمد بن وہب، محمد بن سلمہ، ابوعبدالرحیم، زید بن ابوانیسة، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ ایک شخص مسجد میں اپنی گم شدہ چیز کو تلاش کرنے کے واسطے حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کرے کہ تم وہ شئے نہ پاؤ یعنی تم کو وہ چیز نہ ملے۔
Sufyan said: “I said to ‘Amr: ‘Did you hear Jabir say: “A man passed through the Masjid carrying arrows, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to him: ‘Hold then by the blades.’? He said: ‘Yes.” (Sahih)