سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 72

مرد اور عورت کے ایک ساتھ وضو کرنے کا بیان

راوی: ہارون بن عبداللہ , معن , مالک و الحارث بن مسکین , ابن قاسم , مالک , نافع , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ ح وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ الرِّجَالُ وَالنِّسَائُ يَتَوَضَّئُونَ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمِيعًا

ہارون بن عبداللہ ، معن ، مالک و الحارث بن مسکین ، ابن قاسم، مالک، نافع، حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں خواتین اور مرد سب ایک ساتھ ہی وضو کرتے تھے (مطلب یہ ہے کہ ایک برتن میں سے سب وضو کرتے)۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Men and women used to perform Wudu together during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں