مسجد قبا میں نماز ادا کرنے کی فضیلت کا بیان
راوی: قتیبہ , مجمع بن یعقوب , محمد بن سلیمان کرمانی , ابوامامة بن سہل بن حنیف
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا مُجَمِّعُ بْنُ يَعْقُوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْکَرْمَانِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ قَالَ قَالَ أَبِي قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ خَرَجَ حَتَّی يَأْتِيَ هَذَا الْمَسْجِدَ مَسْجِدَ قُبَائَ فَصَلَّی فِيهِ کَانَ لَهُ عَدْلَ عُمْرَةٍ
قتیبہ، مجمع بن یعقوب، محمد بن سلیمان کرمانی، ابوامامہ بن سہل بن حنیف سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنے مکان سے باہر آئے پھر مسجد قبا میں آئے اور وہاں پر نماز ادا کرے تو اس شخص کو ایک عمرہ کا ثواب ملے گا۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Mounts are not saddled for except to (travel to) three Masjids: Al-Masjid Al-Haram, this Masjid of mine, and Al-Masjid Al-Aqsa.” (Sahih).