مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فضیلت اور اس میں نماز ادا کرنے کی فضیلت
راوی: قتیبہ , مالک , عبداللہ بن ابوبکر , عباد بن تمیم , عبداللہ بن زید
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا بَيْنَ بَيْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ
قتیبہ، مالک، عبداللہ بن ابوبکر، عباد بن تمیم، عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میرے مکان اور میرے منبر کے درمیان جنت کی کیاریوں میں سے ایک کیاری ہے۔
It was narrated from Umm Salamah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The columns of this Minbar of mine will be in Paradise.” (Sahih)