بیت اللہ شریف میں نماز ادا کرنا
راوی: قتیبہ , لیث , ابن شہاب , سالم , عبداللہ بن عمر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيْتَ هُوَ وَأُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ وَبِلَالٌ وَعُثْمَانُ بْنُ طَلْحَةَ فَأَغْلَقُوا عَلَيْهِمْ فَلَمَّا فَتَحَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُنْتُ أَوَّلَ مَنْ وَلَجَ فَلَقِيتُ بِلَالًا فَسَأَلْتُهُ هَلْ صَلَّی فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ صَلَّی بَيْنَ الْعَمُودَيْنِ الْيَمَانِيَيْنِ
قتیبہ، لیث، ابن شہاب، سالم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت اللہ شریف میں تشرتف لے گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ حضرت اسامہ بن زید اور حضرت بلال اور حضرت عثمان بن طلحہ تھے تو دروازہ بند کر لیا گیا جس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دروازہ کھولا تو سب سے پہلے میں اندر داخل ہوگیا اور حضرت بلال سے دریافت کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا کی؟ انہوں نے کہا کہ جی ہاں!نماز ادا کرلی ہے دو یمانی ستون کے درمیان۔
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Amr that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When Sulaiman bin Dawud finished building Bait Al Maqdis, he asked Allah for three things: Judgment that was in harmony with His judgment, and he was given that. And he asked Allah for a dominion that no one after him would have, and he was given that. And when he finished building the Masjid he asked Allah, the Mighty and Sublime, that no one should come to it, intending only to pray there, but he would emerge free of sin as the day his mother bore him.” (Sahih)