بیت اللہ شریف میں نماز پڑھنے کی فضیلت
راوی: قتیبہ , لیث , نافع , ابراہیم بن عبداللہ بن معید بن عباس
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْبَدِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ مَيْمُونَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ مَنْ صَلَّی فِي مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الصَّلَاةُ فِيهِ أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ صَلَاةٍ فِيمَا سِوَاهُ إِلَّا مَسْجِدَ الْکَعْبَةِ
قتیبہ، لیث، نافع، ابراہیم بن عبداللہ بن معبد بن عباس سے روایت ہے کہ حضرت میمونہ نے کہا کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ مدینہ منورہ کی مسجد (مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں ایک نماز ادا کرنا دوسری مسجد میں ایک ہزار نماز پڑھنے سے زیادہ افضل ہے لیکن بیت اللہ شریف کی مسجد میں نماز ادا کرنا۔ (مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بھی زیادہ افضل ہے)
It was narrated from Salim that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم entered the House (the Ka’bah), with Usamah bin Zaid, Bilal and ‘Uthman bin Tall and they locked the door behind them. When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم opened it, I was the first one to enter. I met Bilal and asked him: ‘Did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم pray inside?’ He said: ‘Yes, he prayed between the two Yemeni columns.” (Sahih)