امام نکلے تو موؤذن تکبیر کہے
راوی: حسین بن حریث , فضل بن موسی , معمر , یحیی بن ابوکثیر , عبداللہ بن ابوقتادہ
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلَا تَقُومُوا حَتَّی تَرَوْنِي خَرَجْتُ
حسین بن حریث، فضل بن موسی، معمر، یحیی بن ابوکثیر، عبداللہ بن ابوقتادہ اپنے والد ابوقتادہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب نماز کی تکبیر ہو تو مجھے نکلتے ہوئے دیکھے بغیر مت کھڑے ہوا کرو۔
It was narrated from ‘Amr bin ‘Abasah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever builds a Masjid in which Allah is remembered, Allah, (the Mighty and Sublime) will build for him a house in Paradise.” (Sahih)