اذان اور اقامت کے درمیان نماز ادا کرنے سے متعلق
راوی: عبیداللہ بن سعید , یحیی , کہمس , عبداللہ بن بریدة , عبداللہ بن مغفل
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ يَحْيَی عَنْ کَهْمَسٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ کُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ بَيْنَ کُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ بَيْنَ کُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ لِمَنْ شَائَ
عبیداللہ بن سعید، یحیی، کہمس، عبداللہ بن بریدة، عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر دو اذان(نماز و اقامت) کے درمیان نماز ہے۔ ہر دو اذان کے درمیان نماز ہے ہر دو اذان کے درمیان نماز ہے جس کی جی چاہے(پڑھ لے)
M ,,,,,,‘when the Mu d j called the Adhan, some of the Companions of the Prophet would get up and rush to the pillars (in the Masjid) and pray until the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came out and they were like that. They would pray before Maghrib and there was nothing between the Adhan and Iqamah.” (Sahih).