سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 678

اذان دینے کا اجر و ثواب

راوی: محمد بن سلمہ , ابن وہب , عمرو بن حارث , بکیربن اشج , علی بن خالدزرقی , نضربن سفیان , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ بُکَيْرَ بْنَ الْأَشَجِّ حَدَّثَهُ أَنَّ عَلِيَّ بْنَ خَالِدٍ الزُّرَقِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّ النَّضْرَ بْنَ سُفْيَانَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ بِلَالٌ يُنَادِي فَلَمَّا سَکَتَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَالَ مِثْلَ هَذَا يَقِينًا دَخَلَ الْجَنَّةَ

محمد بن سلمہ، ابن وہب، عمرو بن حارث، بکیربن اشج، علی بن خالدزرقی، نضربن سفیان، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھے کہ حضرت بلال کھڑے ہو گئے اذان دینے کے واسطے کہ جس وقت وہ اذان سے فارغ ہو گئے تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے اسی طریقہ سے کہا قلب سے یقین کر کے یہ کلمات کہے وہ شخص جنت میں داخل ہوگا۔

It was narrated that Mujammi’ bin Yal Al-An said: “I was Sitting with Abu Umamah bin Sahl bin Hunaif when the Muadhdhin called the Adhan. He said: ‘Allahu akbar, Allahu Akbar (Allah is the Greatest, Allah is the Greatest),’ and he (also) pronounced the Takbir twice. Then he said: ‘Ashhadu an la ilaha ill-Allah (I bear witness that there is none worthy of worship except Allah),’ and he also sent the testimony twice. Then he said: ‘Ashhadu anna Muhammadan Rasal Allah (I bear witness that Muhammad is the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم),’ and he (also) sent the testimony twice. Then he said: ‘This is what Muawiyah bin Abi Sufyan told me, narrating from statement of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں