سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 664

جو شخص دو نمازیں ایک ساتھ پڑھے اسے کتنی مرتبہ تکبیر کہنی چاہئے؟

راوی: اسحاق بن ابراہیم , وکیع , ابن ابوذئب , زہری , سالم , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ وَکِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَعَ بَيْنَهُمَا بِالْمُزْدَلِفَةِ صَلَّی کُلَّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا بِإِقَامَةٍ وَلَمْ يَتَطَوَّعْ قَبْلَ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا وَلَا بَعْدُ

اسحاق بن ابراہیم، وکیع، ابن ابوذئب، زہری، سالم، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام مزدلفہ میں دو وقت کی نمازیں جمع کر کے پڑھیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر ایک نماز کیلئے ایک تکبیر کہی اور نماز نفل نہیں پڑھی کسی نماز سے قبل اور نہ کسی نماز کے بعد۔

It was narrated from ‘Abdur Rahman bin Abi Saeed that his father said: “On the day of Al Khandaq the idolators kept us from praying uhr until the sun had gone down; that was before the revelation concerning fighting was revealed. Then Allah, the Mighty and Sublime, revealed: Allah sufficed for the believers in the fighting.. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded Bilal to say the Iqamah for uhr prayer, and he offered it just as he used to offer it on time. Then he said the Iqamah for ‘Asr and he offered it just as he used to offer it on time. Then he called the Adhan for Maghrib and offered it on time.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں