اگر رات کے وقت بارش برس رہی ہو تو جماعت میں حاضر ہونا لازم نہیں ہے
راوی: قتیبہ , مالک , نافع , عبداللہ ابن عمر , عمرو بن اویس
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ يَقُولُ أَنْبَأَنَا رَجُلٌ مِنْ ثَقِيفٍ أَنَّهُ سَمِعَ مُنَادِيَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي فِي لَيْلَةٍ مَطِيرَةٍ فِي السَّفَرِ يَقُولُ حَيَّ عَلَی الصَّلَاةِ حَيَّ عَلَی الْفَلَاحِ صَلُّوا فِي رِحَالِکُمْ
قتیبہ، سفیان، عمرو بن دینا، عمرو بن اویس سے روایت ہے کہ مجھ سے ایک شخص نے نقل کیا جو قبیلہ بنی ثقیف سے تعلق رکھتا تھا اس نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منادی کو سفر میں ایک رات میں سنا اور اس وقت بارش خوب ہو رہی تھی اور وہ شخص کہتا تھا حَيَّ عَلَی الصَّلَاةِ حَيَّ عَلَی الْفَلَاحِ صَلُّوا فِي رِحَالِکُمْ تم لوگ پڑھ لو اپنے اپنے ٹھکانے اور آرام گاہ میں۔
It was narrated from Nafi’ that Ibn ‘Umar gave the call to prayer on a cold and windy night, and he said: “Pray where you are, for the Prophet used to order the Mu ‘adhdhin, if it was a cold and rainy night, to say: ‘Pray in your dwellings.” (Sahih).