کلمات اذان کے آخری جملے
راوی: سوید , عبداللہ , یونس بن ابواسحاق , محارب بن دثار , اسود بن یزید , ابومحذورہ
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ قَالَ حَدَّثَنِي الْأَسْوَدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ أَبِي مَحْذُورَةَ أَنَّ آخِرَ الْأَذَانِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ
سوید، عبد اللہ، یونس بن ابواسحاق، محارب بن دثار، اسود بن یزید، ابومحذورہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ اذان کا آخری جملہ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ہے۔
It was narrated that ‘Amr bin Aws said: “A man of Thaqlf told us that he heard the caller of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ti on a rainy night during a journey saying: ‘Hayya ‘ala as-salah, Hayya ‘ala al-falah, sallafi rihalikum (Come to prayer, come to prosperity, pray in Your dewellings).” (Sahih).