سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 654

کلمات اذان کے آخری جملے

راوی: سوید , عبداللہ , سفیان , منصور , ابراہیم , اسود

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ قَالَ کَانَ آخِرُ أَذَانِ بِلَالٍ اللَّهُ أَکْبَرُ اللَّهُ أَکْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ

سوید، عبد اللہ، سفیان، منصور، ابراہیم، اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت بلال کی اذان کا آخری جملہ یہ تھا اللَّهُ أَکْبَرُ اللَّهُ أَکْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ۔

(Another chain) from Ibrahim, from Al-Aswad, with similar narration. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں