سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 653

کلمات اذان کے آخری جملے

راوی: محمد بن معدان بن عیسی , حسن بن اعین , زہیر , اعمش , ابراہیم , اسود , بلال

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْدَانَ بْنِ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ بِلَالٍ قَالَ آخِرُ الْأَذَانِ اللَّهُ أَکْبَرُ اللَّهُ أَکْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ

محمد بن معدان بن عیسی، حسن بن اعین، زہیر، اعمش، ابراہیم، اسود، بلال فرماتے ہیں کہ اذان کے آخری الفاظ اس طرح سے ہیں اللَّهُ أَکْبَرُ اللَّهُ أَکْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ۔

It was narrated that Al-Aswad said: “The final words of the Adhan of Bilal were: ‘Allahu Akbar, Allahu Akbar; La ilaha illallah (Allah is the Greatest, Allah is the Greatest, there is none worthy of worship except Allah).” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں