سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 651

نماز فجر میں تثویب سے متعلق

راوی: سوید بن نصر , عبداللہ , سفیان , ابوجعفر , ابوسلمان , ابومحذورہ

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي سَلْمَانَ عَنْ أَبِي مَحْذُورَةَ قَالَ کُنْتُ أُؤَذِّنُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکُنْتُ أَقُولُ فِي أَذَانِ الْفَجْرِ الْأَوَّلِ حَيَّ عَلَی الْفَلَاحِ الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ اللَّهُ أَکْبَرُ اللَّهُ أَکْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ

سوید بن نصر، عبد اللہ، سفیان، ابوجعفر، ابوسلمان، ابومحذورہ سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے اذان کہا کرتا تھا تو نماز فجر کی پہلی اذان میں میں حَيَّ عَلَی الْفَلَاحِ کے بعد الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ دو مرتبہ کہا کرتا اور یہ بھی کہتا اللَّهُ أَکْبَرُ اللَّهُ أَکْبَرُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ۔

Sufyan narrated a similar report with the same chain. (One of the narrators) (Abu) ‘Abdur Rahman (An-Nasa’i) said: “It is not Abu Ja’far Al-Farra’.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں