اگر دو موذن ہوں تو ایک ساتھ اذان دیں یا الگ الگ
راوی: یعقوب بن ابراہیم , ہشیم , منصور , خبیب بن عبدالرحمن , انیسہ
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هُشَيْمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا مَنْصُورٌ عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَمَّتِهِ أُنَيْسَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَذَّنَ ابْنُ أُمِّ مَکْتُومٍ فَکُلُوا وَاشْرَبُوا وَإِذَا أَذَّنَ بِلَالٌ فَلَا تَأْکُلُوا وَلَا تَشْرَبُوا
یعقوب بن ابراہیم، ہشیم، منصور، خبیب بن عبدالرحمن، انیسہ سے روایت کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس وقت حضرت ام مکتوم کا لڑکا اذان دے تو تم لوگ کھاؤ اور پیو اور جس وقت حضرت بلال اذان دیں تو تم لوگ نہ کھاؤ اور نہ پیو۔
It was narrated from Ibn Mas’ud that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Bilal calls the Adhan during the night to wake those who are sleeping and so that those who are praying Qiyam can return. Not to say it is like this.” The break of dawn is not like this. (Sahih)