کلمات اذان دو دو مرتبہ کہنے سے متعلق
راوی: قتیبہ بن سعید , عبدالوہاب , ایوب , ابوقلابة , انس
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِلَالًا أَنْ يَشْفَعَ الْأَذَانَ وَأَنْ يُوتِرَ الْإِقَامَةَ
قتیبہ بن سعید، عبدالوہاب، ایوب، ابوقلابة، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کلمات اذان دو دو مرتبہ کہنے کا اور تکبیر کے کلمات کو ایک ایک مرتبہ کہنے کا حکم فرمایا۔ علاوہ (قَد قَامَتِ الصَّلٰوة) کے جملہ کے یہ جملہ دو مرتبہ کہنا ہے چاہیے جیسے کہ دوسری روایت ہے۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “At the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم the phrases of the Ad were said twice and the phrases of the Iqamah were said once, except that you should say: ‘Qad Qamatis-Salah, Qad Qamatis-Salah (prayer is about to begin, prayer is about to begin).”(Sahih)